They are 100% FREE.

ہفتہ، 6 جولائی، 2019

شندور پولو میلہ چترال میں کل شروع ہورہا ہے

شندور پولو میلہ چترال میں کل شروع ہورہا ہے
شندور پولو میلہ ضلع چترال میں کل شروع ہورہا ہے جو تین روز جاری رہے گا ۔
خیبرپختونخوا کے محکمہ سیاحت کے مطابق میلے کے شاندار انداز میں انعقاد کیلئے تمام ضروری انتظامات کرلیئے گئے ہیں ۔گلگت بلتستان اور چترال کی پولوٹیمیں میلے میں شرکت کرینگی ۔میلے میں مختلف ثقافتی پروگراموں کا بھی انتظام کیاگیا ہے ۔مقامی اور غیرملکی سیاحوں کوسہولتوں کی فراہمی کیلئے ایک خصوصی ٹینٹ ویلج بھی قائم کیاگیا ہے۔ اندرون اوربیرون ملک سے بڑی تعداد میں سیاح پولو میلے سے لطف اندوز ہونے کیلئے چترال پہنچ گئے ہیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں