They are 100% FREE.

ہفتہ، 8 ستمبر، 2018

وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے آج پاکستان پہنچیں گے


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔
دنیا نیو ز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچیں گے، قاسم اور سلیمان نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کی تھی ،وہ4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اوربنی گالہ میں وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے،عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے صاحبزادوں کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں