راولپنڈی: اغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں پولیس ملازمین کے ملوث ہونے کاانکشاف ہوا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق شہری کی درخواست پر 7 اہلکاروں کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،سی پی او راولپنڈی کے مطابق7 اہلکاراغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہیں، وارداتوں میں اسلام آباد،راولپنڈی اور سندھ کے اہلکارملوث ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں