اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے سفارتی پاسپورٹس منسوخ کردیئے ہیں، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرواد ی گئی ۔
سماءنیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کا سفارتی پاسپورٹس منسوخ کردیے ہیں جبکہ ان کا عام پاسپورٹ بھی بلیک لسٹ میں ڈال دیاگیاہے ۔ اٹارنی جنرل آفس نے سابق وزیر خزانہ اور ان کی اہلیہ کا کے سفارتی پاسپورٹس منسوخ کرنے کی رپورٹ سپریم کور ٹ میں جمع کروا دی ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں