نوازشریف کے بچوں نے ایک کروڑ 70 لاکھ سے زائد کے اخراجات کیے ہیں، یہ سفری اخراجات واپس لیے جائیں گے۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری
سلام آباد(31 اگست 2018ء) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اڑھائی کروڑ روپے کا بل نوازشریف کوبھیجنے کا فیصلہ کیا، نوازشریفکے بچوں نے ایک کروڑ 70لاکھ کے اخراجات کیے ہیں، یہ سفری اخراجات واپس لیے جائیں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری اور اعظم سواتی آج یہاں پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔
لیکن نوازشریف کی فیملی نے اربوں روپے خرچ کیے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں