They are 100% FREE.

بدھ، 3 جولائی، 2019

بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ایمنسٹی سکیم کا آج آخری روز

اسلام آباد(ٹیکسیلا نیوزآن لائن)بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ایمنسٹی سکیم کا آج آخری روز ہے۔ آج بینکوں کے اوقات میں غیر ظاہر شدہ یا دوسروں کے نام رکھے گئے اثاثے ظاہر کئے جاسکتے ہیں۔ سکیم کی مدت ختم ہوتے ہی کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بے نامی جائیدادوں کی ضبطگی آج رات 12 بجے کے بعد سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔30 جون کوسکیم میں مزید 3روز کی توسیع کی گئی تھی جس کی مدت آج ختم ہورہی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں