They are 100% FREE.

منگل، 9 جولائی، 2019

کراچی کے طلباء نے امریکا میں آن لائن تقریری مقابلہ جیت لیا

کراچی کے طالب علموں نے امریکا میں آن لائن تقریری مقابلہ جیت لیا
کراچی کے دو طالب علموں نے امریکا میں آن لائن تقریری مقابلہ جیت کر بہترین طالب علم ہونے کا اعزاز حاصل کیاہے۔
ویسے تو پاکستان بھر میں بھی ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، لیکن بات  اگر  کراچی کی ہو  تو  یہاں بھی بہت سے با صلاحیت طلبہ موجود ہیں، جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کے ذریعے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے اور ملک کا نام  روشن کیا۔
کراچی کے طالب علموں نے امریکا میں آن لائن تقریری مقابلہ جیت لیا
یہ مقابلہ تقریبا" آٹھ ماہ جاری رہا،  مقابلے کے فاتح کراچی کے دو طالب علموں کو امریکا آنے کی دعوت دی گئی ہے جہاں وہ انٹرنیشل اسپیچ اینڈ ڈیبیٹ آرگنائزیشن کی ایک ورکشاپ میں شرکت کریں گے۔
طالب علم انیق احمد نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی تقریریں کرنے کا شوق تھا اور مختلف مقابلوں میں حصہ لیتا تھا میرے اس شوق میں میری والدہ نے مجھے بہت سپورٹ کیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں