They are 100% FREE.

پیر، 12 نومبر، 2018

ایران نے پاکستانیوں پر حملہ کردیا، ہلاکتیں


کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔


اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں سوار 7 افراد ایران کی جانب جارہے تھے کہ تحصیل پروم سے جڑے بارڈر کو کراس کرنیوالے تھے کہ ایرانی فورسز نے فائرنگ کردی جس سے بلوچستان کے ضلع کیچ کا رہائشی عبداللہ اور ناوک سکنہ مہمند ایجنسی ہلاک ہوگئے۔زخمیوں میں دلاور سکنہ کوئٹہ ،حمزہ اللہ سکنہ مہمند ایجنسی و دیگر شامل ہیں انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ،نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں