They are 100% FREE.

اتوار، 11 نومبر، 2018

اس وڈیو میں جوشخص خاموش بیٹھاہے عثمان بزداراس شخص کامسئلہ ہے ،جہانگیرترین اورپرویز الٰہی کی ویڈیولیک ہونے پرحامدمیرنے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا



اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئرصحافی حامدمیرنے نجی ٹی وی پروگرام میں کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراورچوہدری سرورکی کوئی لڑائی نہیں ان کی لیک ہونے والی ویڈیومیں جوصاحب خاموش بیٹھے ہوئے ہیں عثمان بزدارصاحب ان کامسئلہ ہیں ۔ 
 تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی حامدمیرنے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ   وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراورچوہدری سرورکی کوئی لڑائی نہیں اصل مسئلہ جہانگیرترین اورعثمان بزدارکے درمیان ہے۔جب عمران خان نے عثمان بزدارکی جہانگیرترین سے پہلی ملاقات کروائی توجہانگیرترین ان کوجانتے تک نہیں تھےجب جہانگیرترین کوپتاچلاکہ عثمان بزدارپنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ ہوں گےیہ خبران کے لیے کسی دھماکے سے کم نہیں تھی۔لہٰذامیڈیامیں آنے والی تمام اطلاعات 
غلط ہیں۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
۔

Video : Dunya.Tv 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں