نعیم الحق ذاتی ملازم کو ساتھ لے کر چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے
اسلام آباد (ٹیکسلا نیوز تازہ ترین اخبار۔ 19 نومبر 2018ء) : پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد ہی شاہ خرچیوں کو کم کرنے اور کفایت شعاری کی پالیسی اپنانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب حکومت میں آنے کے بعد کئی حکومتی اراکین کفایت شعاری پالیسی کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے نظر آئے۔ تاہم اب وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق اپنے ذاتی دوستوں کے ہمراہ چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :اب یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا ۔۔۔ایران نے پاکستان میں حملہ کرنے کی دھمکی دیدی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں