They are 100% FREE.

پیر، 26 نومبر، 2018

نوازشریف کابچنامشکل ہوچکاہے،تبدیلی کی باتوں میں حقیقت نہیں،اعتزازاحسن


اطلاعات کےمطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاکہ کسی کے بھی جیل جانے پرخوش نہیں ہوں،پہلے نوازشریف نے تقریرمیں ذرائع آمدن بتائے،اب راہ فراراختیارکررہے ہیں۔

اعتزاز احسن نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں،تبدیلی لاناان کے بس کی بات نہیں۔عمران خان کا 100 روزہ پلان شورشرابہ تھا،یہ منصوبے وہاں بنائے جاتے ہیں جہاں صدارتی نظام لاگوہوتاہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں