They are 100% FREE.

منگل، 27 نومبر، 2018

ملکی تاریخ کے پہلے خواجہ سرا لیلیٰ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری




علی لیلی نامی خواجہ سرا نے پیر کے روز آئی جی اسلام آبادپولیس محمد عامر ذوالفقارسے ملاقات کی اور اپنے طبقے کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پرآئی جی عامر ذوالفقار نے مسائل سنے اورماتحت افسران کو ہدایت کی کہ آئندہ خواجہ سرا طبقے کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کیے جائیں۔


ترجمان پولیس کے مطابق علی لیلیٰ کوخیرسگالی طورپراسلام آبادٹریفک پولیس دفتر بھجوایا گیا، جہاں لائسنس کے حصول کے لیے تمام دستاویزی کارروائی اور ٹیسٹ کے بعد انہیں ڈرائیونگ لائسنس فراہم کیاگیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں