They are 100% FREE.

اتوار، 25 نومبر، 2018

اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی خاتون سے ڈیڑھ کلو منشیات برآم



اسلام آباد:اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی خاتون سے ڈیڑھ کلو منشیات برآمدہوئی ہے،اے این ایف نے خاتون کو حراست میں لے لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر غیر ملکی خاتون سے ڈیڑھ کلو منشیات برآمد ہوئی ہے،بیرون ملک سے آنیوالی خاتون نے منشیات بیگ میں چھپا رکھی تھی ، اے این ایف نے خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں