They are 100% FREE.

پیر، 19 نومبر، 2018

زمین عمران خان کے پاﺅں تلے سے کھسک رہی ہے :امتیاز عال



تجزیہ کار امتیاز عالم نے کہاہے کہ اس وقت زمین عمران خان کے پاﺅں تلے سے کھسک رہی ہے کیونکہ جو وعدے پورے کئے گئے تھے پورے نہیں ہوئے ۔

جیونیوز کے پر وگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے امتیاز عالم نے کہا کہ اس وقت زمین وزیر اعظم عمران خان کے پاﺅں کے نیچے سے کسک رہی ہے کیونکہ جو وعدے عمران خان نے کئے تھے ان میں سے کوئی بھی پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ، عمران خان آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں کنٹینر پر کھڑے تھے ، ان کی یوٹرن لینے کی بات ایسے ہی ہے جس گناہ کا عذر گناہ سے بھی بدتر ہوتاہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں