They are 100% FREE.

بدھ، 28 نومبر، 2018

تبدیلی سرکار کا نیا کارنامہ سامنے آگیا، صوابدیدی فنڈز مانگ لئے




تبدیلی سرکار کا ایک اور یوٹرن سامنے آگیا، صوابدیدی فنڈ ختم کرنے کے دعویداروں نے فنڈز مانگ لئے، وزیراعلیٰ پنجاب سیکریٹریٹ سے جاری مراسلے نے پول کھول دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے 5 کروڑ روپے فوری جاری کرنے کا حکم دیا، عثمان بزدار کے اسپیشل سیکریٹری نے سیکریٹری خزانہ کو مراسلہ بھجوایا، جس پر فنڈز مختص کردیئے گئے۔



وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری مراسلے میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ 5 کروڑ روپے کہاں 
خرچ ہوں گے؟۔
نومنتخب وزیراعظم عمران خان اور دیگر اہم رہنماء کئی بار صوابدی فنڈز ختم کرنے کے دعوے کرچکے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں