They are 100% FREE.

منگل، 20 نومبر، 2018

لاہور کے فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 جڑواں بچوں کی پیدائش



لاہور  : شادی اور پھر اولاد کی پیدائش کا دن تمام والدین کے لیے یادگار ہوتا ہے لیکن اگر اللہ تعالیٰ کسی کو ایک ساتھ جڑواں بچے اور بچیاں عطا فرمائے تو اہلخانہ  کی خوشی مزید بڑھ جاتی ہے ، ایسا ہی کچھ فوجی فاوٗنڈیشن ہسپتال میں ہوا جہاں صائقہ نامی خاتون کے ہاں چھ جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں لیکن افسوس کہ ایک بچہ دنیا میں آنے کے بعد انتقال کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق راوی روڈ کے رہائشی کاشف کی اہلیہ امید سے تھیں جس پر انہیں فوجی فائونڈیشن ہسپتال لایاگیا جہاں ان کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں تاہم کچھ دیر بعد ایک بیٹا انتقال کرگیا۔  کاشف نے بتایا کہ اس سے پہلے ان کی ایک بیٹی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں