They are 100% FREE.

پیر، 26 نومبر، 2018

ایم پی اے ملک تیمور مسعود اکبر کی رہائش گاہ پر ایک بڑی سیاسی بیٹھک، گورنر پنجاب چوہدری سرور دوپہر کے کھانے میں شریک



واہ کینٹ : گورنر پنجاب چوہدری سرور کی واہ کینٹ آمد  پر وفاقی وزیر غُلام سرور خان اور ایم پی اے    ملک تیمور سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال , پارٹی پالیسی ،گڈ گورنس ، انتظامی امور میں بہتری ،حلقے کی ترقی  اور پی ٹی آئی کے 100 روزہ پروگرام کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

یہ بھی ضرور پڑھیں :بدھو گاؤں میں قتل کی دلخراش واردات ،نامعلوم افراد نے ماں بیٹا کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا

اس موقع پر حاجی امجد محمود کاشمیری ۔ ملک اظہر نواز۔ حسرت بلال میر۔ ملک عابد اور دیگر بھی موجود تھے۔۔۔
      اس موقع پر  ایم پی اے    ملک تیمور نے پر  تکلف  دعوت کا اہتمام کیا



  ملاقات کی  وڈیو دیکھیے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں