ریاض: 09اگست سعودی ماہرموسمیات عبدالعزیز الحسینی نے کہا ہے کہ اس مرتبہ ذوالقعدہ 29 روز کا ہوگا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ماہرین موسمیات کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس ذوالقعدہ 29 روز کا ہوگا اور یکم ذوالحجہ 12اگست بروز اتوار کو ہوگا۔ عید الاضحی 21 اگست کو منائی جائے گی تاہم اصل فیصلہ سعودی سپریم کورٹ ہی کرے گی۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کراچی (ٹیکسیلا نیوزآن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ بھی انتہائی حیران ہے سندھ ص...
-
اسلام آباد : تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ ملک کواب دونوں فریق جنگ کا میدان بنا رہے ہیں اور جب جنگ شروع ہوجاتی ہے تو اس وقت جنگ اور ...
-
سپریم کورٹ نے منگل کے روز توہین رسالت کے جھوٹے مقدمے میں باعزت بری قرار دیے جانے کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے بعد آسیہ بی بی نے کینیڈا...


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں