They are 100% FREE.

اتوار، 19 اگست، 2018

پیپلزپارٹی کا صدارتی انتخاب کے لیے اپنا امیدوارلانے کا فیصلہ


           

پیپلز پارٹی کے چئیرمین آصف زرداری اوربلاول بھٹو نےاعتزازاحسن کو صدارتی امیدوارنامزدکردیا

 پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کےلیےاپناامیدوارلانےکافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اوربلاول بھٹو نےاعتزازاحسن کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا ہے۔۔خورشیدشاہ کون لیگ اوردیگراتحادیوں سےرابطوں کاٹاسک دےدیاگیا ہے۔۔خورشیدشاہ ، شیری رحمان ، قمرزمانکائرہ سیاسی رہنماؤں سےملاقاتیں کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں