They are 100% FREE.

پیر، 20 اگست، 2018

اگر عمران خان نے خیبرپختو نخواہ میں کام کیا ہوتا تو ان کی باتوں میں وزن ہوتا:ڈاکٹرمصدق ملک


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے خیبرپختو نخواہ میں کام کیا ہوتا تو ان کی باتوں میں وزن ہوتا ، تحریک انصاف نے کے پی کے میں 5 برس حکومت کی مگر ان کی کارکردگی نظر نہیں آتی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے صحت ، پانی اور تعلیم کے حوالے سے اچھی باتیں کی ہیں، تحریک انصاف نے کے پی کے میں 5 برس حکمرانی کی مگر ان کی کارکردگی نظر نہیں آتی،وزیر اعظم عمران خان نے اگر کے پی کے میں کام کیا ہوتا تو ان کی باتوں میں وزن ہوتا ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھڑے ہو کر بشریٰ بی بی کو سلیوٹ کیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں