They are 100% FREE.

بدھ، 22 اگست، 2018

بلڈ پریشر میں مبتلا افراد بار بی کیو سے دور رہیں!


عید قربان پر سیخ کباب، تکہ بوٹی، قورمہ، کوفتے کباب اور دیگر لذیذ کھانے ضرور کھائیں مگر اعتدال کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں کیونکہ ضرورت سے زیادہ گوشت کھانا بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق زیادہ مرغن کھانے کھائےجائیں تو بد ہضمی، ہائی بلڈ پریشر ،دل کی بیماریاں اور جوڑوں کے درد جیسی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر گوشت کو براہ راست آگ پر بھون کر کھایا جائے تو اس سے بلڈ پریشر میں اضافے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں : پہلی مرتبہ انجکشن کے ذریعے انسولین لگانے کی گائیڈلائن جاری

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں