They are 100% FREE.

پیر، 20 اگست، 2018

وزیراعظم عمران خان کی قریبی ساتھی عون چوہدری سے اہم ملاقات ،ایسی ذمہ داری سونپ دی کہ پاکستانیوں کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی


اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے ان کے قریبی ساتھی عون چوہدری نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی سے متعلق معاملات زیر بحث آئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ میں عمران خان سے عون چوہدری نے ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیراعظم نے عون چوہدری کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے تمام مشاورت مکمل ہو گئی ہے ،آئندہ کچھ دنوں میں عون چوہدری کو ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی۔
واضح رہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد ان کے پالیٹکل سیکریٹری عون چوہدری کو ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا تھا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں