They are 100% FREE.

ہفتہ، 18 اگست، 2018

قوت سماعت سے محروم 55 سالہ خاتون ڈھبیاں کے قریب ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ریل گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہوگئی


ٹیکسلا میں خاتون ریل گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہو گئی ، خاتون بہری تھی اور کھلی پھاٹک کراس کر رہی تھی،تفصیلات کے مطابق محلہ عنایت شاہی ٹیکسلا کی رہائشی 55سالہ کوثر بی بی ڈھبیاں کھلی پھاٹک سے ریلوے لائن کراس کر رہی تھی کہ اچانک ہزارہ ایکسپریس آگئی چونکہ خاتون کانوں سے بہری تھی اور گاڑی کی آواز نہ سن سکی اور حادثے کا شکار ہو گئی

 ٹیکسلا ریلوے پولیس سے ضابطہ کاروائی مکمل کر کے نعش سول ہسپتال ٹیکسلا پہنچا دی جہاں سے پوسٹمارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں