They are 100% FREE.

ہفتہ، 18 اگست، 2018

عمران خان بیساکھیوں کے سہارے وزیر اعظم بنے ہیں:اسفندیار ولی خان


اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان بیساکھیوں کے سہارے وزیر اعظم بنے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ باچا خان کے سپاہی اپنے اسلاف کی قربانیوں کے ساتھ غداری کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں، سیاست سے شائستگی کا جنازہ نکالنے والا شخص کیسے ملک چلائے گا،عمران خان بیساکھیوں کےسہارے وزیر اعظم بن گئے ہیں،ایک بیساکھی بھی ہلی تو عمران خان وزیر اعظم نہیں رہینگے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں