They are 100% FREE.

جمعہ، 24 اگست، 2018

سابق وزیراعظم اور اپنے سپریم لیڈر نوازشریف کی گاڑی پر گل پاشی کرنے آئے ن لیگ کے ان ورکرز کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر


یہ ایف آئی آر ن لیگ کے ان ورکرز کے خلاف درج کی گئی جو اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور اپنے سپریم لیڈر نوازشریف کی گاڑی پر گل پاشی کرنے آئے تھے ہمارے دوست نے سوشل میڈیا پر دی ہے۔ مال مسروقہ میں گلاب کی پتیوں سے بھرے دو شاپنگ بیگ ہیں۔

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر اس شعر کو مد نظر رکھ کے انہوں نے گرفتاریاں کی

ضرور پڑھیں: امریکی صدر پر مواخذے کی تلوار لٹکنے لگی ، اگر میرا مواخذہ ہوا تو امریکی معیشت تباہ ہو جائے گی : ٹرمپ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں