They are 100% FREE.

جمعہ، 24 اگست، 2018

سعودی عرب نے گرین کارڈ کے لئے امیدواروں کی اہلیت میں اضافہ کردیا

  اہلیت اعلیٰ تعلیم اورسرمایہ کاری شامل ہوگی، 

نئاب چیئرمین فہد بن جمی


سعودی عرب نے گرین کارڈ کے لئے امیدواروں کی اہلیت میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس میں اعلیٰ تعلیم اورسرمایہ کاری شامل ہوگی۔
سعودی گزٹ کی تفصیلات کے مطابق جدہ شوریٰ کانسل کمیٹی کے نائب چئیرمین فہد بن جمیٰ کا کہنا ہے کہ گرین کارڈ کے حصول کیلئے درخواست گزاروں کا اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے۔ اس کی مختلف شعبہ جات میں مہارت ہونا بھی لازمی ہے۔اس کا ان مخصوص شعبوں میں ماہر ہونا ضروری ہے جس میں سعودی عڈ کا حصول قدرے مرب کے مقامی افراد نہیں رکھتے ہیں۔یا پھر وہ کمپنی کے مالکان ہونے چاہیں جو کہ سعودی عرب میں سرمایہ کاری کرسکتے ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی حدود کے باعث اب سعودی گرین کارشکل ہوگیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں