They are 100% FREE.

پیر، 27 اگست، 2018

خیبر پختونخواکابینہ تشکیل کے پہلے ہی دن اختلافات کا شکار ، شاہ محمد وزیر نے مشیر بننے سے انکار کردیا


پشاور : رکن صوبائی اسمبلی کے پی کے شاہ محمد وزیر نے مشیر برائے ٹرا نسپورٹ بننے سے انکار کردیاہے اور کہاہے کہ ان کو وزیر بنایا جائے اور اہم وزارت دی جائے ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں : وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ گورنر بلوچستان بھی نیب زدہ نکل

دنیا نیوز کے مطابق کے پی کے کابینہ تشکیل کے پہلے دن ہی اختلافات کا شکار ہو گئی ہے ۔رکن کے پی کے اسمبلی شاہ محمد وزیر نے مشیربرائے ٹرانسپورٹ کا عہدہ لینے سے انکار کردیاہے ۔ انہوں نے کہا خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع پہلے ہی پسماندگی کاشکار ہیں ۔ اس لئے وہ مشیر برائے ٹرانسپورٹ کا عہدہ قبول نہیں کر سکتے ۔ ان کا کہنا تھاجنوبی اضلاع کی ترقی اور فلاح بہبود کے لئے ان کو وزیر بتایا جائے اور کوئی اہم وزارت ان کے سپرد کی جائے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں