They are 100% FREE.

پیر، 27 اگست، 2018

سردار ممتاز خان،، سفیر خان، ذیشان صدیق بٹ و دیگر کی شرکت مقتول ملک طاہر محمود گجر کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آلاں والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا



ٹیکسلا: مقتول ملک طاہر کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا


 نماز جنازہ میں وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان،ممبر پنجاب اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر،سابق ممبر پنجاب اسمبلی شیخ محمد انور، حاجی ملک عمر فاروق، سابق امیدواران برائے قومی و صوبائی اسمبلی سردار ممتاز خان،، سفیر خان، ذیشان صدیق بٹ، راجہ سرفراز، سردار وقاص خان،عامر اقبال، منتخب نمایندگان بلدیات،سردار محمد علی شاہ، وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ ٹیکسلا سید رضا شاہ،،البرکات گروپ کے چیف ایگزیکٹوملک شکیل احمد خان، معروف ماہر تعلیم عطاالرحمن چوہدری،ملک سہیل عمران،رفیق باجوہ،آصف نواز،سجاد بٹ،ممبران میونسپل کمیٹی ٹیکسلا ملک محمد پرویز، سید مہتاب شاہ، سید گلزار شاہ، ملک پرویز اختر، سید عترت حسین شاہ، سید سرفراز شاہ،ایوب صراف،شیخ وحید الدین، ملک عمیس رشید، ملک عارف جمیل، شیخ ساجد محمود، ملک مشتاق، عمر رشید، ملک ربنواز، افسر خان، حاجی ملک یونس،ملک آسر محمود،پیپلز پارٹی کے ملک شاہد نواز ،سید ضیاء حسین شاہ،شیخ صوفیان مسعود، حاجی فرخ محمود مغل، زیلدار ظہیرالحسن شاہ، مرکزی انجمن تاجران کے صدر شیخ ضیاء الدین ،جنرل سیکرٹری زبیر خان،ملک وقاص، ،حاجی امتیاز ملک ،میر جاوید، ڈاکٹر ریاض الحسن، ،ملک شوکت ایوب، راجہ لیاقت علی خان، راجہ ابراھیم،ملک خدا بخش،ملک بشیر احمد، ملک علی محمد، حاجی رخمت اللہ خان،شیخ محبوب،نجیب عباسی، حاجی ضرار اعوان،انیس کمال،ملک عامر صادق،حاجی رفیق خان، حاجی نعیم خان، سید سلطان شاہ کاظمی، سردار خیراللہ خان، ملک عمران، ملک احتشام،ملک اظہر محمود ،ملک فخر الدین،حاجی بابر، راجہ جان، چھاچھی محلہ موٹرز اونرز، وکلاء، صحافیوں  سمیت مختلف مکاتب فکر نے شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں