They are 100% FREE.

ہفتہ، 25 اگست، 2018

سندھ کے نئے گورنر عمران اسماعیل سندھ کی تمام جامعات کے چانسلر بھی ہونگے, ایف اے پاس ہیں.

سندھ کے نئے گورنر عمران اسماعیل ایف اے پاس ہیں موصوف سندھ کی تمام جامعات کے چانسلر بھی ہونگے
ڈاکٹر پروفیسرز وی سی کی رہنمائی بھی کریں گے




تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر ہے یعنی وہ 12 جماعتیں پاس ہیں جبکہ انہوں نے اپنے کاغذت نامزدگی میں یہ بھی لکھا کہ انہوں نے ” بی کام کا پارٹ 1“ بھی کلیئر کر رکھا ہے ۔انٹر پاس گورنر سندھ جماعات کے چانسلر ہوں گے اور وہ جامعات کے وائس چانسلرز بھی تعینات کرنے کا اختیار رکھتے ہوں گے ۔ گورنر بطور چانسلر طلبہ کو ڈگریاں بھی ایوارڈ کرتاہے ۔
ماہرتعلیم کا کہناہے کہ عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت منصب سے مطابقت نہیں رکھتی ہے اس لیے وزیراعظم اپنے فیصلے پر ایک مرتبہ نظر ثانی کریں ۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں