تین دن اسمبلی آئے تینوں دن ہی کچھ نہ کچھ بھول گئے۔ پہلے شیروانی بھولے پھر شناختی کارڈ بھول آئے اور آج راستہ بھول گئے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان آج اکثریتی پارٹی کے سربراہ کے طور پر تیسری مرتبہاسمبلی میں 13 اگست کو بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے آئے۔15 اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے آئے اور آج وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آئے۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
جمعہ، 17 اگست، 2018
تین دن اسمبلی آئے تینوں دن ہی کچھ نہ کچھ بھول گئے
تین دن اسمبلی آئے تینوں دن ہی کچھ نہ کچھ بھول گئے۔ پہلے شیروانی بھولے پھر شناختی کارڈ بھول آئے اور آج راستہ بھول گئے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان آج اکثریتی پارٹی کے سربراہ کے طور پر تیسری مرتبہاسمبلی میں 13 اگست کو بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے آئے۔15 اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے آئے اور آج وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آئے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کراچی (ٹیکسیلا نیوزآن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ بھی انتہائی حیران ہے سندھ ص...
-
اسلام آباد : تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ ملک کواب دونوں فریق جنگ کا میدان بنا رہے ہیں اور جب جنگ شروع ہوجاتی ہے تو اس وقت جنگ اور ...
-
سپریم کورٹ نے منگل کے روز توہین رسالت کے جھوٹے مقدمے میں باعزت بری قرار دیے جانے کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے بعد آسیہ بی بی نے کینیڈا...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں