They are 100% FREE.

پیر، 13 اگست، 2018

پشتونخوا میپ کے رکن بلوچستان اسمبلی نصراللہ کا حلف اٹھانے سے انکار


کوئٹہ :  پشتونخوا میپ کے رکن بلوچستان اسمبلی نصراللہ نے حلف اٹھانے سے انکار کردیا۔
بلوچستان اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نصر اللہ نے کہا کہ حلف نہ اٹھا کر دھاندلی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرایاہے،25 جولائی کے انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے۔
پشتونخوا میپ کے نومنتخب ایم پی اے نصر اللہ کا کہناتھا کہ اپنی مرضی کی پارٹیوں کو کامیاب کرایا گیا،اے پی سی میں بھرپور احتجاج کیایہ احتجاج کا سلسلہ نئے الیکشن تک جاری رہے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں