راولپنڈی: سیاست چھوڑنے کی خبروں کے بعد چوہدری نثار میدان میں،ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ این اے 59 اور این اے 63 میں سے سرور خان جس حلقہ کو چھوڑیں گے، چودھری نثار علی خان اسی علاقہ سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار پاکستانی سیاست کا ایک بڑا اور منجھا ہوا نام ہیں۔
ضرور پڑھیں:عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے گا
ان میں سے این اے 59 چکری چوہدری نثار کا آبائی حلقہ تھا جب کہ این اے 63 ٹیکسلا اور واہ کے حلقے پر چوہدری نثار کے مخالف غلام سرور خان کی گرفت مظبوط تھی ۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں