They are 100% FREE.

ہفتہ، 11 اگست، 2018

لیونل میسی بارسلونا کلب کے نئے کپتان بن گئے



ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو بارسلونا کلب کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ معروف فٹبالرکوسابق کپتان آندرے انیستا کے کلب چھوڑنے پر قیادت سونپی گئی ہے۔
اسپینش کلب بارسلونا نے ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر میسی کو کپتان مقرر کر دیا، اس سے قبل ٹیم بارسلونا کی کپتانی آندرے انیستا کے سپرد تھی۔
وہ کلب سے 22 سالہ رفاقت ختم کر کے جاپانی کلب کیساتھ منسلک ہو چکے ہیں، 2004   
سے بارسلونا  کی جانب سے کھیلنے والے میسی کو سپینش کلب کا ٹاپ گول اسکورر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں