مینڈیٹ کا احترام کیا جائے،دھاندلی والے حلقے کھولنے اورکراچی آپریشن میں زیادتیوں کاجائزہ لیا جائے گا،ایم کیوایم رہنماء خالد مقبول صدیقی کی گفتگو،منشور پر مکمل عملدرآمد کریں گے،کراچی کیلئے اسپیشل پیکج دیں گے،پی ٹی آئی رہنماء جہانگیرترین
اسلام آباد(تازہ ترین۔03 اگست 2018ء) : پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیوایم کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ طے پا گیا ہے، ایم کیوایم اور پی ٹی آئی مرکزاورسندھ میں ملکر حکومت بنائیں گے، پی ٹی آئی رہنماء جہانگیرترین نے کہا کہ کراچی کیلئے اسپیشل پیکج دیں گے، جبکہ ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، دھاندلی والے حلقے کھولنے اورکراچی آپریشن کا زیادتیوں کاجائزہ لینے کا معاہدہ کیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں