They are 100% FREE.

پیر، 6 اپریل، 2020

الخدمت واہ کینٹ کے تحت ٹیکسیلا کے مختلف علاقوں میں سپرے مہم


الخدمت فاؤنڈیشن واہ کینٹ نے آج ٹیکسلا میں کرسچن ہسپتال،تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال،مختلف بینک، فیصل شہید روڈ, کچہری میں سپرے کیا اس کے علاوہ ڈاکٹرز کو پروڈکشن کٹ بھی فراہم کی گئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں