They are 100% FREE.

پیر، 20 اپریل، 2020

اڈیالہ : چوہدری نثار علی خان کی سید مشکور حسین کےکے گھر آمد


 اڈیالہ:- چوہدری نثار علی خان نے سید مشکور حسین کے گھر جا کر انکے بھائ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انکے ہمراہ انکے دستِ راست شیخ ساجد الرحمان بھی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں