They are 100% FREE.

جمعرات، 16 اپریل، 2020

پارلیمانی سیکریٹری ملک تیمور مسعود اکبر کا احساس پروگرام ٹیکسلا کےپوائنٹ کا دورہ

پارلیمانی سیکریٹری ملک تیمور مسعود اکبر کا CEO میونسپل کمیٹی ٹیکسلا فضل اکرم کے ہمراہ حساس پروگرام پوائنٹ,  نور محل شادہ حال کا دورہ
اس موقع پر ان کی کچن کابینہ کے ارکان  باوعثمان گل ,ملک اظہر المعروف اجی ملک کونسلر -عادل ملک -ملک اعجاز - ۔محمد شاہنواز  ان کے ہمراہ تھے۔ 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں