They are 100% FREE.

منگل، 21 اپریل، 2020

حکومت نے زکوٰۃ کا نصاب 46 ہزار 329 روپے مقرر کردیا

حکومت نے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا، کتنی رقم پر زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟ جانئے
اسلام آباد : حکومت پاکستان نے رواں سال زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے زکوٰۃ کا نصاب 46 ہزار 329 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
 یکم رمضان المبارک کو ملک بھر کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری بینکوں کے جن کھاتے داروں کے سیونگ اکاؤنٹس میں 46 ہزار 329 روپے یا اس سے زائد رقم موجود ہوگی تو ان کے اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی رقم منہا کرلی جائے گی۔قواعد و ضوابط کے تحت کمپنی اکاوَنٹ یا ڈیکلیئریشن دینےوالوں کےاکاؤنٹ سے زکوٰۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں