They are 100% FREE.

جمعرات، 21 مارچ، 2019

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے اومنی گروپ کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے اومنی گروپ کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا
اسلام آباد L وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہاہے کہ اومنی گروپ کے اکاﺅنٹس پر انور مجید کوبولنے کیوں نہیں دیا جاتا ، کن کن کے پیسے اکاﺅنٹس میں آئے اس پر بولنے دیا جائے ،میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ اومنی گروپ نے سندھ میں زمینداروں کو پولیس کے ذریعے کس طر ح لوٹا ؟
اے آر وائی نیو ز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ بلاول ایک محب وطن ہیں ، کسی کو کوئی حق نہیں ہے کہ کسی کوحب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اپنی کرپشن کو اس بچے کے پیچھے چھپا ناچاہتے ہیں، میں ان کا نام نہیں لوں گا ، یہ سب کو پتہ ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں