They are 100% FREE.

اتوار، 31 مارچ، 2019

وزیر اعظم عمران خان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کانام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

وزیر اعظم عمران خان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کانام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

سکھر : وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس پروگرام کا نام تبدیل کیا جارہا ہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ جے ڈی اے کے رہنماﺅں نے کیا تھا ۔
جیونیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ جی ڈی اے کے رہنما ءعلی مہر کی رہائشگا پر کیاگیا ۔جی ڈی اے کے رہنما مخدوم محسن نے رہنماﺅں سے مشاور ت کے بعد مطالبہ وزیر اعظم کو پیش کیا ۔ وزیر اعظم نے جی ڈی اے کے رہنماﺅں کی اس بات کی یقین دہانی کروا دی کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کردیا جائیگا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں