They are 100% FREE.

اتوار، 24 مارچ، 2019

ایم پی اے عمار صدیق خان نے بوٹی پنڈ اور لب ٹھٹھو کی دیگر ابادیوں میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کر دیا


Image may contain: 11 people, including Fahad Sultan Khan, people smiling, people standing

ایم پی اے عمار صدیق خان ، پریزیڈنٹ پی ٹی ائی تحصیل ٹیکسلا ملک عظمت محمود نے بوٹی پنڈ اور لب ٹھٹھو کی دیگر ابادیوں میں دس ہزار فٹ سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کر دیا۔

Image may contain: 5 people, beard

 اس موقع پر    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  ایم پی اے عمار صدیق خان  نے  کہا کہ    ہماری حکومت کی پوری کوشش ہے کہ ہم اپنے عوام کو ہر سہولت مہیا کریں تقریب میں موجود لوگوں نے گیس کی فراہمی پر پی ٹی آئی حکومت کا شکریہ ادا کیا
Image may contain: 5 people, including Fahad Sultan Khan, people standing and indoor

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں