They are 100% FREE.

پیر، 11 مارچ، 2019

پاکستان کے لوگ بہت مہمان نواز،دورہ پاکستان سے میرے نظریات بدل گئے،بھارتی نژاد انگلش کرکٹر سمت پاٹیل

پاکستان کے لوگ بہت مہمان نواز،دورہ پاکستان سے میرے نظریات بدل گئے،بھارتی نژاد انگلش کرکٹر سمت پاٹیل
کراچی:بھارتی نژاد انگلش کرکٹر سمت پاٹیل نے کہاہے کہ کراچی میں کھیلنا زبردست تجربہ ہے،پاکستان کے لوگ بہت مہمان نوازہیں،دورہ پاکستان سے میرے نظریات بدل    گئے۔
بھارتی نژاد انگلش کرکٹر سمت پاٹیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں کھیلنا زبردست تجربہ ہے،پاکستان میں کرکٹ کا بھرپور جوش ہے،ان کا کہناتھا کہ پاکستان ،خصوصاًلاہورکی بہت تعریف سنی تھی،پاکستان کے لوگ بہت مہمان نوازہیں،سمت پاٹیل کاکہناتھا کہ دورہ پاکستان سے میرے نظریات بدل گئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں