They are 100% FREE.

جمعہ، 29 مارچ، 2019

تیل و گیس کمپنیاں اپنی سماجی ذمہ داریاں پوری کریں،غلام سرور خان


وفاقی وزیر پیٹرولیم ،غلام سرور خان کی کمپنیوں کی کارپوریٹ سماجی ذمہ داریوں کے حوالے سے بلائے گئےاجلاس کی صدارت
ہنگو میں 37 کلومیٹر سڑک کی تعمیر ،واٹر سٹوریج، سمال ڈیم کے لیے ضروری فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے کمپنیوں کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ہدایت
تیل و گیس کمپنیاں اپنی سماجی ذمہ داریاں پوری کریں ہنگو اور کوہاٹ سمیت دیگر علاقوں میں مقامی غیر ماہر افرادی قوت کو روزگار فراہم کریں،کمپنیاں ایسی سڑکوں کی مرمت کا بندوبست ترجیحی بنیادوں پر کریں جو ان کے آپریشن کی وجہ سے متاثر ہوئی ہیں. غلام سرور خان
تیل و گیس کی کمپنیاں،سڑکوں کی تعمیر ،ہسپتالوں کی تعمیر،تعلیمی اداروں کے قیام جیسے 
منصوبوں پر توجہ دیں. 
اجلاس میں او جی ڈی سی ایل,مول اور ایم پی سی ایل کے حکام شامل

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں