They are 100% FREE.

جمعرات، 21 مارچ، 2019

کراچی کے عوام کیلئے بڑی خبر، جون تک نئی بسیں چلنے کا امکان

کراچی کے عوام کیلئے بڑی خبر، جون تک نئی بسیں چلنے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے عوام کے لئے بڑی خبر آ گئی، جون تک کراچی میں نئی بسیں چلیں کا امکان ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے خوشخبری سنا دی۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا تھا کہ
یہ بھی ضرور پڑھیں: جو جہاد پر یقین نہیں رکھتا وہ مسلمان ہی نہیں،آصف زرداری نے کریمنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے :شیخ رشید
چند روز میں نجی کمپنی کو ایوارڈ کر دیا جائے گا جس کے بعد 90 روز کے اند اندر نئی بسیں سڑکوں پر چلنے لگیں گی۔شہریوں کا کہنا کہ اعلان تو ہمیشہ کیے جاتے ہیں لیکن عملی طور پر کچھ نہیں ہوتا۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی جیسے میگا سٹی کو فوری طور پر کم از کم 8 ہزار بسوں کی ضرورت ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں