They are 100% FREE.

بدھ، 27 مارچ، 2019

معروف صحافی جاوید چوہدری کے والد محترم انتقال کر گئے

معروف صحافی جاوید چوہدری کے والد محترم انتقال کر گئے

لاہور : معروف کالم نگار جاوید چوہدری کے والد انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد لالہ موسی کے گاوں شاہ شرمت میں پڑھی جائے گی۔اس حوالے سے جاوید چوہدری نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ میرے والد چوہدری محمد خان ایک بھرپور اور شاندار زندگی گزارنے کے بعد آج رات اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
ان کی نماز جنازہ آج ساڑھے چار بجے گاؤں شاہ سرمست لالہ موسیٰ میں ادا کی جائے گی۔
میری تمام اہلِ دل اور اہل ایمان سے درخواست ہے کہ آپ ان کی مغفرت کی دعا کریں۔جاوید چوہدری کے والد کے انتقال پر سینئیر صحافیوں نے اظہار افسوس کیا ہے۔   ٹیکسیلا نیوز کی جانب سے بھی جاوید چوہدری کے والد کے انتقال پر افسوس اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کیجاتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں