They are 100% FREE.

پیر، 11 مارچ، 2019

فیٹ ٹریکٹر کمپنی کی ٹیکسلا کے جوان کو نوکری کی پیشکش

Image may contain: 1 person, beard
ٹیکسلا ٹیکسلاکے نواحی علاقہ آ صف آ ںاد کے رہائشی نوجوان محمد یونس نے ایک ماہ کی محنت سے فیٹ ٹریکٹر کا ماڈل بنا دیا۔یہ فیٹ ٹریکٹر ریموٹ کنٹرول سے اصل ٹریکٹر کی طرح کام کرتا ھے۔اس ماڈل کے تمام فنکشن اصل ٹریکٹر کی طرح کام کرتے ھیں۔ٹریکٹر کی تیاری میں ٹین کے خالی ڈبے کا استعمال کیا گیا ھے۔

فیٹ کمپنی نے یونس کی مہارت دیکھ کرنوکری کی پیشکش کر دی ہے۔
محمد یونس کا کہنا ھے فل حال ملازمت کا ارادہ نہیں اگر حکومت میری سرپرستی کرے تو میں ملک
و قوم کے لیے بہت کچھ کرسکتا ھوں ۔

Image may contain: 1 person

Image may contain: one or more people

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں