They are 100% FREE.

پیر، 11 مارچ، 2019

عمرہ ویزا لگنے کے 15 دن میں سعودی عرب جانا لازمی قرار دے دیا گیا

عمرہ ویزا لگنے کے 15 دن میں سعودی عرب جانا لازمی قرار دے دیا گیا
ریاض  : عمرہ ویزا لگنے کے 15 دنوں تکسعودی عرب جانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمرہ ویزا لگنے کے 15 دنوں تک سعودی عرب جانا 
لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
ضرور پڑھیں: ڈیل کاجو تاثر ابھر رہا ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں یہ کچھ بھی کرلیں جیل مجھے توڑ نہیں سکتی‘ نواز شریف کا بلاول سے مکالمہ
جبکہ عمل نہ کرنے والوں کا ویزا ختم ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ پہلے ویزا جاری ہونے کے ایک ماہ تک جانے کی اجازات ہوتی تھی۔ ذرائع کے مطابق 8 مارچ سے کراچی قونصل جنرل کی جانب سے جو عمرہ ویزا جاری کیے جارہے ہیں ان کو 15 دن کے اندر اندر سعودی عرب جانا لازمی ہوگا۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں