They are 100% FREE.

منگل، 1 جنوری، 2019

ظلم، جبر، دہشتگردی میں بھارت آگے یا اسرائیل؟

بھارت نے ظلم و دہشتگردی میں اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، گزشتہ سال بھارتی فورسز نے 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا۔

بھارت نے ظلم و دہشتگردی میں اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا
 ء2018 ء میں بھارتی فورسز نے 375کشمیریوں کو شہید کیا، ان شہد میں 10
خواتین اور 35کم عمر لڑکے شامل ہیں۔
بھارت نے ظلم و دہشتگردی میں اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا

اس کے مقابلے میں اسرائیلی فوج نے مختلف مواقع پر 312 فلسطینیوں کی جانیں لیں۔
بھارت نے ظلم و دہشتگردی میں اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال مغربی پٹی میں 270 اور مغربی کنارے میں 42 فلسطینیوں کو شہید کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں