
نیپال کے بلے باز روہت پادل ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں نصف سنچری بنانے والے کم عمر کھلاڑی بن گئے، انہوں نے ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ففٹی بنا کر سابق پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی کا کم عمری میں ون ڈے انٹرنیشنل ففٹی بنانے کا 23 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا،

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں