They are 100% FREE.

جمعہ، 25 جنوری، 2019

تھانہ صدر واہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کی کوشش

No photo description available.
ایک روز قبل جی ٹی روڈ سے خیبر کار چوری ہوئی اسی شخص کی دوسری گاڑی ایکس ایل آئی قبرستان روڈ لائن نمبر 21 سے چوری ہونے میں ناکام ہوگئی 
 کار چور گاڑی لے جانے میں ناکام رہے لیکن افسوس ناک صورت حال یہ ہےکہ اس طرح کے واقعات انتظامیہ پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہیں۔مختصر عرصہ میں ٹیکسیلا واہ کینٹ ہونے والی اوپر تلے ڈکیتی کی وارداتیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہیں جس سے  ایک عام آدمی  اور خاص طور پہ  تاجر طبقہ شدید عدم تحفظ کا شکار ہو گیا ہے۔ سی پی او نوٹس لیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں